//

کراچی اولڈ سٹی ایریا میں 3 منزلہ عمارت منہدم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اولڈ سٹی ایریا پان منڈی کے قریب 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم ہوگئی.

رسالہ تھانے کی حدود پان منڈی گنگابی کمپاؤنڈ کے قریب 3 منزلہ خستہ حال عمارت منہدم ہوگئی۔ واقعے کی اطلاع ملنے پرپولیس اور ریسکیو ادارے موقع پر پہنچ گئے ۔ پولیس حکام کے مطابق منہدم ہونے والی عمارت خستہ حال تھی اورعمارت کو گرانے کے لیے مزدور کام کر رہے تھے، تاہم بدھ کی صبح عمارت اچانک منہدم ہو گئی۔ واقعے میں کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

واضح رہے کہ منہدم ہونے والی عمارت تاریخی ورثہ میں شامل عمارتوں میں شمار کی جاتی تھی۔ ریسکیو 1122 کے عملے نے عمارت کا ملبہ اٹھانے کا کام شروع کردیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »