//

وہاڑی سے لاہور جانے والی فیملی کی کار کو حادثہ، میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وہاڑی کے علاقہ لڈن میں افسوس ناک حادثہ میں تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دکانوں سے ٹکرا گئی،حادثہ میں میاں بیوی سمیت 3افراد جاں بحق اور ایک خاتون زخمی ہوگئی۔

لڈن سبزی منڈی کے قریب ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث تیز رفتار کار بے قابو ہو کر دکانوں سے ٹکرا گئی۔ المناک حادثہ میں حاصل پور کے رہائشی محمد ایوب ان کی بیوی ناہید اور قریبی عزیز کار ڈرائیور محمد عمر موقع پر دم توڑ گئے۔واقعہ میں ان کی 25 سالہ بیٹی علیزہ شدید زخمی ہوگئی۔ تینوں لاشوں کو ٹی ایچ کیو اسپتال حاصل پور جبکہ زخمی خاتون کو ڈی ایچ کیو ہسپتال وہاڑی منتقل کردیا گیا۔حادثہ کا شکار ہونیوالی فیملی لاہور سے حاصل پور واپس گھر جا رہی تھی

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »