//

وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ترجمان کی تعیناتی کرکے آئین کی خلاف ورزی کی ہے، ایڈوکیٹ عبدالصادق خلجی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ میں ترجمان وزیر اعلیٰ بلوچستان کی تعیناتی کے خلاف آئینی درخواست کی سماعت ہوئی۔

کیس کی سماعت جسٹس عبداللہ بلوچ اور جسٹس اقبال کاسی پر مشتمل بینچ نے کی۔ سماعت کے موقع پر ترجمان حکومت بلوچستان شاہد رند عدالت میں پیش ہوئے۔ درخواست گزار ایڈوکیٹ عبدالصادق خلجی بھی عدالت میں پیش ہوئے۔ ایڈوکیٹ عبدالصادق خلجی نے دلائل پیش کرتے ہوئے کہا کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان نے ترجمان کی تعیناتی کرکے آئین کی خلاف ورزی کی ہے۔ ترجمان حکومت بلوچستان کی تعیناتی بلوچستان ہائیکورٹ میں گذشتہ سال خلاف آئین قرار دے چکی ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے واضح فیصلے کے باوجود وزیر اعلیٰ نے ترجمان مقرر کرکے آئین اور عدالتی فیصلے کی خلاف ورزی کی ہے۔ ہائیکورٹ قرار دے چکی ہے کہ ترجمان کی ذمہ داریاں ڈی جی پی آر کی ہیں لہذا سرکاری آفیسر ترجمان کا کردار ادا کریں۔ عدالت نے ایڈووکیٹ جنرل اورترجمان بلوچستان حکومت سے جواب طلب کرلیا۔ عدالت نے ایڈوکیٹ کو اگلی سماعت پرجواب جمع کرانے ہدایت دیتے ہوئے حکومتی ترجمان کی تعیناتی کیس کی سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »