//

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کا اعلان کردیا ہے، جس کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں اضافہ جبکہ پیٹرول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر اضافہ کردیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 251 روپے 29 پیسے ہوگئی ہے۔

اعلامیے کے مطابق پیڑول کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی اور پیٹرول فی لیٹر قیمت بدستور 247 روپے 3 پیسے برقرار رہے گی۔

وزارت خزانہ نے کہا کہ آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے عالمی مارکیٹ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کے حوالے سے جائزہ لیا۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمت کے حوالے سے کہا گیا کہ اگلے 15 روز کے لیے ردو بدل کے بد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمت کا اطلاق 16 اکتوبر 2024 سے ہوگیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »