//

کوئٹہ: بے روزگاری اور تنگدستی سے پریشان فنکاروں نے اپنی رح داد سنادی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں بے روزگاری اور تنگدستی سے پریشان اپنے بچے فروخت کرنے والے مقامی فنکار نصیر احمد شہی کے بعد اب بلوچستان کے دیگر فنکار بھی اپنے مسائل کا حل تلاش کرنے کے لیے سول سیکرٹریٹ کوئٹہ کے چکر لگاتے دکھائی دے رہے ہیں ۔

مقامی فنکاروں کا کہنا ہے کہ ہم مختلف اوقات میں سرکاری سطح پر اپنے فن کا مظاہرہ کرتے رہے ہیں مگر اب تھیٹر کلچر ختم ہو جانے کے باعث ہم بے روزگار ہیں اور نان شبینہ کے محتاج ہوچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہماری امداد کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے 30 ہزار روپے ماہانہ کا وظیفہ شروع کیا گیا تھا مگر حال ہی میں کلچر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے اس رقم پر کٹ لگا کر اسے 20 ہزار کردیا گیا ہے جبکہ اکثر مستحق فنکاروں کا نام اس وظیفے کی لسٹ سے نکال کر من پسند لوگوں کو نوازا جارہا ہے جس کے باعث ہم اپنے گھریلو اخراجات پورے کرنے میں بلکل ناکام ہوچکے ہیں اور مفلسی کی زندگی گزار رہے ہیں۔ اپنے مسائل کی دادرسی کی غرض سے سول سیکرٹریٹ کے چکر لگاتے مقامی فنکاروں نے مزید کہا کہ اگر کلچر ڈیپارٹمنٹ کا یہی رویہ رہا تو ہمیں بھی مجبوراً اپنے بچے فروخت کرنے پڑیں گے لہٰذا ان کا مطالبہ ہے کہ فنکاروں کے ماہانہ وظیفے پر کٹ نہ لگایا جائے اور کلچر ڈیپارٹمنٹ سے اقربا پروری کو ختم کرتے ہوئے مستحق فنکاروں کی امداد کی جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »