//

چکن گنیا کے مریضوں میں اضافہ، یومیہ 500 سے 750مریض رپورٹ ہونے لگے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی میں چکن گنیا کا مرض شدت اختیار کررہا ہے.

سرکاری اسپتالوں کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کے بڑے سرکاری اسپتالوں میں یومیہ 500 سے 750مریض رپورٹ ہورہے ہیں، یہ وہ مریض ہیں جن کو چکن گنیا کی علامات ہیں، شہر میں اس وبا میں مبتلا مریضوں کی تعداد میں اضافہ ستمبر سے جاری ہے، اس سے قبل ان سرکاری اسپتالوں میں چکن گنیا کی علامات میں مبتلا یومیہ 300 کے لگ بھگ مریض رپورٹ ہورہے تھے۔

سول اسپتال کے علاوہ شہر کے بیشتر سرکاری اسپتالوں میں چکن گنیا کی تشخیص کے لیے پی سی آر ٹیسٹ کی سہولت موجود نہیں ہے نجی اسپتالوں اور لیبارٹریوں میں یہ ٹیسٹ 7 سے 8 ہزار روپے میں ہوتا ہے، معاشی مشکلات کے باعث متاثرہ افراد میں یہ ٹیسٹ کرانے کی سکت نہیں رکھتے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ مریضوں کا ڈیٹا مریض کی تشخیص کرانے سے حاصل ہوتا ہے یہی وجہ ہے اس مرض میں مبتلا مریضوں کے درست اعدادوشمار مرتب نہیں کئے جاسکے، محکمہ صحت اس مرض کے بڑھنے کے باوجود سرکاری اسپتالوں میں چکن گنیا کے ٹیسٹ کی سہولت دینے میں ناکام ہے، محکمہ صحت کے جانب سے یہ تاثردیا جارہا ہے کہ یہ چکن گنیا سنگین نہیں ہے اس صورتحال کے باعث سرکاری ونجی اسپتالوں میں چکن گنیا کے مریضوں کا دباؤ بڑھ گیا ہے لوگ ازخود اس مرض کے علاج کے لیے بخار اور جوڑوں کے درد کی ادویات استعمال کررہے ہیں، چکن گنیا کا مرض ایڈیز ایجپٹئی اور البوفیکٹس نامی مچھروں کے کاٹنے سے پھیل رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »