//

نیوزی لینڈ کی قومی ٹیم کے خلاف فتح، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں نیوزی لینڈ کے 110 رنز کے جواب میں قومی ٹیم 56 رنز پر ڈھیر ہوئی۔

دبئی میں کھیلے گئے گروپ اے کے آخری میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستانی بولرز نے تو اچھی بولنگ کی لیکن فیلڈرز ساتھ نہ دے سکیں اور ایک دو نہیں 7 کیچز گرائے۔

کیوی اوپنر سوزی بیٹس نے 28 رنز بنائے، مڈل میں بروک ہیلی ڈے نے 22 اور سوفی ڈیوائن نے 19 رنز اسکور کیے۔ نیوزی لینڈ نے 6 وکٹ پر 110 رنز بنائے۔

پاکستان کی جانب سے نشرح سندھو نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

سیمی فائنل تک رسائی کے لیے پاکستان ویمنز کو 111 رنز کا ہدف 10.4 اوورز میں پورا کرنا تھا، جس کےلیے بیٹنگ آرڈر بھی تبدیل کیا گیا لیکن تجربہ ناکام ہوگیا اور آدھی ٹیم 28 رنز پر پویلین لوٹ گئی۔

کپتان فاطمہ ثنا نے 21 رنز کی اننگز کھیلی، ڈبل فیگر میں داخل ہونے والی دوسری بیٹر منیبہ علی نے 15 رنز بنائے اور پوری ٹیم 56 رنزبنا کر آؤٹ ہوئی۔

یہ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان ویمنز کا کم ترین اسکور ہے، اس سے قبل 2009 میں انگلینڈ کےخلاف 60 رنز پاکستان ویمنز کا کم ترین اسکور تھا۔

نیوزی لینڈ نے 54 رنز کی فتح کے ساتھ سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا جب کہ ورلڈکپ میں پاکستان اور بھارت کا سفر گروپ اسٹیج پر ہی ختم ہوگیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »