وش ویب: تبادلہ مارکیٹ میں پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر مہنگا ہوگیا۔
کرنسی ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں امریکی ڈالر مہنگا ہو گیا، میں ڈالر کا بھاؤ 4 پیسے بڑھ گیا جس کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت 277 روپے 70 پیسے ہو گئی۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر کا ریٹ 277 روپے 66 پیسے پر بند ہوا تھا۔