//

بحیرہ عرب پر موجود دباؤ مزید مغرب کی جانب بڑھ گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: مغربی وسطی بحیرہ عرب پر دباؤ گزشتہ 10 گھنٹوں کے دوران آہستہ آہستہ مزید مغرب کی طرف بڑھ گیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کراچی سے 1190 کلومیٹر جنوب مغرب، اورماڑہ کے جنوب مغرب میں 1100 کلومیٹر اور گوادر سے 1020 کلومیٹر جنوب میں موجود ہے۔

سسٹم عمان کے شہر مسیرہ سے 520 کلومیٹر جنوب مشرق میں اور سلالہ سے 720 مشرق میں موجود ہے۔

امکان ہے کہ یہ نظام مزید مغرب میں عمان کے ساحل کی طرف بڑھے گا اور آج دوپہر تک دوبارہ کمزور ہوکر کم دباؤ میں تبدیل ہو جائے گا۔ سسٹم سینٹر کے ارد گرد شام تک 50 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔

جبکہ بلوچستان کے ماہی گیروں کو مشورہ بھی دیا گیا ہے کہ وہ محتاط رہیں اور شام تک گہرے سمندر میں جانے سے گریز کریں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »