//

جبالیہ میں حماس نے اسرائیلی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کردی، کئی اسرائیلی فوجی ہلاک

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جبالیہ میں حماس نے اسرائیلی قافلے پر حملے کی ویڈیو جاری کردی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق 12 گاڑیوں کو بارودی سرنگوں سے نشانہ بنانے کے بعد فائرنگ اور راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس میں کئی اسرائیلی فوجی مارے گئے جب کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔

ادھر جبالیہ کیمپ کا محاصرہ 11 ویں روز میں داخل ہوگیا جب کہ امداد پر مکمل بندش کے باعث بھوک کا غلبہ ہے۔

گزشتہ روز امداد کے لیے جمع لوگوں پر بمباری کرکے 10 فلسطینیوں کو شہید کیا گیا تھا۔

اس کے علاوہ غزہ میں پولیو ویکسی نیشن مہم کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، غزہ میں صبح سویرے اسرائیل کے وحشیانہ حملوں میں 29 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نصیرت اور خان یونس سمیت مختلف علاقوں میں گھروں پر بم برسائے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »