//

اسرائیل ایرانی فوجی اور انرجی تنصبات کو نشانہ بنائےگا، جوابی حملے روکنے کی حکمت عملی بھی تیار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ایران پر حملے کے جواب میں فلسطینی حامی گروپس کے حملے روکنے کیلئے اسرائیل امریکا حکمت عملی تیار کر لی۔

صیہونی میڈیا کے مطابق اسرائیل حملے میں ایران کی فوجی اور انرجی تنصبات کو نشانہ بنائےگا، ایران پر حملے کے لیے اسرائیل اور امریکا میں بات چیت جاری ہے۔

فلسطینی حامی گروپس کے جوابی حملے روکنے کیلئے اسرائیل اور امریکا نے مشترکہ حکمت عملی بھی تیار کر لی ہے۔

اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے جوابی حملے روکنے کے لیے میزائل شکن سسٹم مشرق وسطیٰ سے یورپ تک نصب کر چکا ہے، امریکا نے گزشتہ سال کے آخر میں میزائل شکن سسٹم تھاڈ نصب کیا تھا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق تھاڈ پیٹریاٹ سسٹم کا خاص حصہ ہے جو تقریباً 200 کلومیٹر علاقے کو میزائل سے بچا سکتا ہے، تھاڈ کے ساتھ پیٹریاٹ بیٹری 6 ٹرک پر نصب لانچرز پر مشتمل ہوتی ہے۔

پیٹریاٹ بیٹری میں 48 انٹرسیپٹرز، ریڈیو اور ریڈار آلات بھی ہوتے ہیں جنہیں چلانے کے لیے 95 فوجیوں کی ضرورت ہوتی ہے، امریکا نے اسرائیلی افواج تھاڈ نظام چلانے کی ٹریننگ 2019 میں دی تھی۔

دوسری جانب مزید امریکی فوجی دستے مشرق وسطیٰ بھیجنے پر ایران نے امریکا پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے فوجیوں کی زندگی اسرائیل کیلئے خطرے میں ڈال رہا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »