//

ڈائریکٹر کالجز بلوچستان کلیم اللہ زاہد نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کا دورہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ڈائریکٹر کالجز بلوچستان کلیم اللہ زاہد نے گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج تربت کا دورہ کیا۔

انہوں نے کالج کی تدریسی اور انتظامی سرگرمیوں کا معائنہ کیا. ڈائریکٹر کالجز نے بی ایس مڈ ٹرم امتحانی ہال کا بھی جائزہ لیا اور دو طالبات کو ان کی نمایاں کامیابیوں پر انعامات سے نوازا۔ ڈائریکٹر نے بہترین کارکردگی، نظم وضبط پر اطمینان کا اظہار کرکے پرنسپل گل جان خالد اور وائس پرنسپل ہما اکبر سمیت اسٹاف کی کوششوں و دلچسپی کی تعریف کی اور کہا کہ یہ مکران ڈویژن کا واحد کالج ہے یہاں اسٹوڈنٹس کی تعداد زیادہ ہونے کے باوجود نظم وضبط اور صفائی ستھرائی مثالی ہے۔ ڈائریکٹر نے کالج میں ٹرانسپورٹ اور دیگر مسائل حل کرنے کی یقین دہائی کی اور فی الحال اس سال ایک بس فراہم کرنے کا وعدہ کیا۔

اس موقع پر ڈویژنل مانیٹرنگ آفیسر مکُران پروفیسر طارق بلوچ اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر مانیٹرنگ آفیسر شریف شمبئے زئی اُن کے ہمراہ تھے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »