//

شہر قائد میں مزید گرمی کی پیشگوئی، فضائی معیار بھی خراب

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: شہر قائد میں گرمی اپنے عروج پر ہ اور فضائی معیار بھی خراب ہوگیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹےمیں موسم گرم اور خشک رہے گا اور درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 73 فیصد ہے۔ علاوہ ازیں ایئرکوالٹی انڈیکس کے مطابق شہر کا فضائی معیار مضر صحت ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز بھی کراچی میں گرمی کی شدت برقرار رہی اور درجہ حرارت سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا۔ شام کے وقت کراچی کے مختلف علاقوں میں معمولی بارش بھی ہوئی جس کے بعد پورے شہر میں ٹریفک کنٹرول کرنے کا نظام بیٹھ گیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »