//

کراچی ایئرپورٹ خودکش بم دھماکے کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی ایئرپورٹ خودکش بم دھماکے کے بارے میں مزید سنسنی خیز انکشافات سامنے آئے ہیں۔

محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے انسداد دہشت گردی عدالت میں ابتدائی رپورٹ پیش کردی، دھماکے میں بلوچستان لبریشن آرمی کو ملوث قرار دے دیا گیا۔ سی ٹی ڈی رپورٹ کے مطابق دھماکہ پاکستان اور چائنہ کے تعلقات خراب کرنے کی سازش ہے، دہشتگردوں نے ملک دشمن غیرملکی ایجنسی کی مدد سے دھماکہ کیا۔

رپورٹ کے مطابق نامعلوم دہشت گرد نے اپنی گاڑی کو چائنیز باشندوں کی کانوائے کے قریب لاکر بلاسٹ کیا، خودکش دھماکہ آؤٹر جناح انٹرنیشنل ٹرمینل کے قریب سی اے اے گارڈ روم کے سامنے ہوا، پولیس دھماکے کی آواز سن کر موقع پر پہنچی۔ موقع پر دیکھا کہ پولیس،رینجرز و دیگر افراد زخمی حالت میں موجود تھے۔

دھماکے میں دوچائنیز باشندے لی جون اور سن ہوازین جاں بحق ہوئے، خودکش دھماکے کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی نے قبول کی، خودکش دھماکے میں 15 گاڑیاں مکمل طور پر تباہ ہوئیں۔ واقعے کا مقدمہ تھانہ ائیر پورٹ کے ایس ایچ او کی مدعیت میں درج ہوا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »