//

سکیورٹی خطرات کے باعث پنجاب کے 5 اضلاع میں دفعہ 144 نافذ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پنجاب کے 5 اضلاع میں فوری طور پر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔

محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق جن اضلاع میں دفعہ 144 نافذ کی گئی ہے ان میں ڈی جی خان، لیہ، مظفرگڑھ، راجن پور اور کوٹ ادو شامل ہیں۔ دفعہ 144 3 روز کے لیے نافذ کی گئی ہے۔ پابندی کا اطلاق ہفتہ 12 اکتوبر سے پیر14 اکتوبر تک ہوگا۔ دفعہ 144 کے نفاذ کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

دفعہ 144 کے نفاذ کا فیصلہ متعلقہ ضلعی انتظامیہ کی درخواست پر کیا گیا جس کے تحت ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، دھرنے، جلسے، احتجاج اور ایسی تمام سرگرمیوں پر پابندی ہوگی۔ سکیورٹی خطرات کے پیش نظر کوئی بھی عوامی اجتماع دہشت گردوں کے لیے سافٹ ٹارگٹ ہو سکتا ہے۔ امن و امان کے قیام، انسانی جانوں اور املاک کے تحفظ کیلئے احکامات جاری کیے گئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »