//

آصف زرداری کی ترکیہ پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: صدر مملکت آصف علی زرداری اس وقت دورہ ترکیہ پر ہیں جہاں ان کی پارلیمنٹ کے سپیکر سے ملاقات ہوئی جس دوران صدر پاکستان نے دونوں ممالک کے درمیان ریل روابط بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دوطرفہ تجارتی اوراقتصادی تعاون، عوامی رابطوں کو فروغ دینا ہوگا، ترکیہ پاکستان اور مسلم دنیا کا عظیم اور مخلص دوست ہے، ترکیہ مسلم امہ کو درپیش مسائل پراصولی موقف اختیارکرتا اورآوازاٹھاتا آیا ہے۔

صدر پاکستان نے دونوں ممالک کومزید قریب لانے کیلئے وفود کے تبادلوں پر زور دیا جبکہ فلسطین اور لبنان کی سنگین انسانی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا گیا ۔

ملاقات میں دونوں رہنماوں نے امت مسلمہ کودرپیش چیلنجزسےنمٹنےکیلئےسنجیدہ کوششوں کی ضرورت پرزور دیا ، آصف زرداری نے کہا کہ ترکیہ ایک اقتصادی طاقت بننے کے راستے پر گامزن ہے۔ صدرمملکت نے ترکیہ کی کامیابی اورخوشحالی کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

بلوچستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ

وش ویب: بلوچستان میں پولیو وائرس کا ایک اور کیس رپورٹ ہوا ہے۔ محکمۂ صحت…

بلوچستان میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر عمل درآمد اور پیش رفت سے متعلق جائزہ اجلاس

وش ویب: وزیر اعلٰی بلوچستان کی زیر صدارت صوبے میں منظور شدہ ترقیاتی منصوبوں پر…

ژوب: طلبہ کی فیس جوئے میں ہارنے والے کلرک کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

وش ویب: بلوچستان کے ضلع ژوب کے سرکاری اسکول کے طلبہ کی امتحانی فیس آن…

زیارت: سڑک کنارے دھماکا، 2 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی

وش ویب: زیارت کے علاقے مانگی میں سڑک کنارے دھماکا ہوا ہے۔ لیویز حکام کے…

Translate »