//

ڈھاڈر میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، 3 دہشت ہلاک ، ترجمان سی ٹی ڈی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: سیکورٹی فورسز کی ڈھاڈر میں کاروائی فائرنگ کے تبادلے کے بعد کالعدم ٹی ٹی پی کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

ایس ایس پی کچھی کیپٹن(ر)دوست محمد بگٹی کا کہنا تھا کہ کاروائی ڈھاڈر کے علاقے دوپاسی پل کے قریب کی گئی۔ سی ٹی ڈی نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کی مطلوب دہشت گردوں سے اسلحہ دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا۔3 نامعلوم ہلاک دہشت گردوں سے 7 کلو دھماکہ خیز مواد ،ایک موٹر سائیکل،2 نائن ایم ایم پسٹل بمعہ راونڈز برآمد کی گئی۔ کالعدم تنظیم کے 3 دہشتگرد گھات لگا کر دھشت گردی کا منصوبہ بنارہے تھے۔ نامعلوم دہشتگردوں کی شناخت فنگر پرنٹ کے ذریعے متعلقہ ادارے کو بھجوائی جائے گی۔ہلاک دہشت گردوں کی لاشیں سول ہسپتال ڈھاڈر منتقل کردی گئی ہیں۔ ایم ایس سول ہسپتال ڈھاڈر ڈاکٹر محمد زاہد کے مطابق 3دہشت گردوں کی لاشیں ضروری کاروائی کے بعد کوئیٹہ سول ہسپتال کولڈروم بھجوائی جائیں گے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »