//

مسابقتی کمیشن نے اوچ پاور کے دونوں پلانٹ خریدنے کی منظوری دے دی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان(سی سی پی) نے سیفائر اور مائنڈ بریج کو اوچ پاور کے دونوں پلانٹ خریدنے کی منظوری دے دی۔

تفصیلات کے مطابق کمپیٹشن کمیشن نے سیفائر فائبر لمیٹڈ اور مائنڈ بریج (پرائیویٹ) لمیٹڈ کو اوچ پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے دونوں پاور پلانٹ کے سو فیصد حصص مشترکہ طور خریدنے کی منظوری دے دی ہے۔

دونوں کمپنیاں،دونوں پاور پلانٹ میں پچاس پچاس فیصد کی حصہ دار ہوں گی، یہ ٹرانزیکشن خرید و فروخت کے معاہدے کے تحت طے پائی جس کے تحت تینوں کمپنیاں،اوچ پاور ون پرائیوٹ لمیٹڈ، اوچ پاور ٹو پرائیویٹ لمیٹڈ اور انٹر نیشنل اوچ ہولڈنگ پرائیٹ لمیٹڈ کے سو فیصد حصص، سیفائر فائبر اور مائنڈ بریج پرائیوٹ لمیٹڈ کو منتقل ہو جائیں گے۔

سیفائر اور مائنڈ برج اب اُچ پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ اور اُچ II پاور (پرائیویٹ) لمیٹڈ کے 50 فیصد شیئرہولڈنگ کے مالک ہوں گے، سیفائر فائبرز ایک پبلک لسٹڈ کمپنی ہے جواپنی ذیلی کمپنی سیفائرالیکٹرک کمپنی کے ذریعے ٹیکسٹائل اور بجلی کی پیداوار کے کاروبار سے منسلک ہے۔ جبکہ مائنڈ بریج، انفرمیشن ٹیکنالوجی کی خدمات فراہم کرنے والی کمپنی ہے جو کہ اب اس حصول سے پاورجنریشن سیکٹرمیں داخل ہوگی۔ اُچ پاور ون اور اُچ پاورٹو، گیس سے بجلی کی جنریشن کرنے والے پلانٹ ہیں۔

کمپٹیشن کمیشن کے جائزے کے مُطابق اس ٹرانزیکشن کے نتیجے میں ٹرانزیکشن تھرمل پاور جنریشن اور انڈیپنڈنٹ پاور پروڈیوسر کے شعبے میں کمپٹیشن پر اثر انداز نہیں ہوگا، اس لیے اس کے حصول کی منظوری دے دی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »