//

بے گناہ مزدوروں کو قتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں، محسن نقوی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ بے گناہ مزدوروں کو قتل کرنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے.

۔انہوں نے دکی میں کوئلے کی کان میں کان کنوں پر حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور 20 مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے جاں بحق مزدوروں کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں، تمام تر ہمدردیاں سوگوار خاندانوں کے ساتھ ہیں۔

وفاقی وزیرِ داخلہ نے یہ بھی کہا ہے کہ دکھ کی گھڑی میں لواحقین کے ساتھ کھڑے ہیں، المناک واقعہ میں ملوث شرپسند عناصر قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکیں گے۔

واضح رہے کہ بلوچستان کے علاقے دکی میں مقامی کوئلہ کانوں پر مسلح افراد کے حملے میں 20 کان کن جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے مطابق راکٹ حملے میں 7 کان کن زخمی بھی ہوئے ہیں۔کان کے مالک حاجی خیر اللّٰہ نے بتایا ہے کہ حملہ آوروں نے 10 کانوں کی مشینری بھی نذرِ آتش کر دی تھی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »