//

انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس: سماعت سے پی ٹی آئی کے وکلا غائب ہونے پر چیف جسٹس برہم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس میں پی ٹی آئی وکلا کو سماعت سے غیر حاضر ہونے پر مزید التوا دینے سے انکار کردیا اور کہا کہ تاخیری حربے استعمال کیے جارہے ہیں انھیں ہیڈ لائن چاہیے لیکن سپریم کورٹ ایسی کوئی ہیڈ لائن نہیں دے گی۔

ایک نجی نیوز چینل کے مطابق سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن نظرثانی کیس کی سماعت ہوئی جو کہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کی۔ بینچ میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی شامل تھے۔ پی ٹی آئی کی طرف سے کوئی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا، اکبر ایس بابر عدالت میں پیش ہوئے۔

وکیل اکبر ایس بابر احمد حسن نے کہا کہ ایڈووکیٹ حامد خان کی التوا کی درخواست آئی ہے۔

چیف جسٹس نے اکبر ایس بابر کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ التوا کی درخواست کا پیراگراف نمبر دو پڑھیں۔ اس پر حامد خان کی فیملی مصروفیت کے بارے میں پیراگراف پڑھا گیا۔

چیف جسٹس نے کہا کہ یہ تو کسی ناول التوا کی درخواست ہے اس سے پہلے اس نوعیت کی درخواست نہیں دیکھی، یہ کیس 29 مئی کی مجوزہ کاز لسٹ میں سماعت کیلئے مقرر ہونا تھا، ایڈووکیٹ علی ظفر کی چار جون تک عمومی التوا کی درخواست تھی، بینچ میں شامل ایک ممبر کی اوپن ہارٹ سرجری ہوئی، ڈھولچیوں نے انٹرا پارٹی الیکشن کیس کو بلے کے نشان کا کیس بنا دیا، ڈھولچی پہلے عدالتی فیصلے کو پڑھیں پھر تنقید کریں، باہر جاکر پراپیگنڈا کریں لیکن عدالت نہ آئیں یہ مناسب ہے۔
قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ میں نے اس سے پہلے آج تک ایسی درخواست نہیں دیکھی جس میں فیملی مصروفیت کے سبب التوا مانگا گیا ہو، فوتگی یا خرابی صحت کے سبب التوا ضرور مانگا جاتا ہے۔

جسٹس محمد علی مظہر نے استفسار کیا کہ اس کیس میں تو بیرسٹر علی ظفر نے دلائل دیے تھے؟

چیف جسٹس نے کہا کہ دنیا بھر میں ایسا کہیں نہیں ہوتا کہ اپنی مرضی کا بنچ یا تاریخ مانگی جائے، ہم یہاں کسی کیلئے کوئی الگ قانون نہیں بناسکتے، ٹھیک ہے دس سال تک کیس نہیں چلانا چاہتے تو نہ چلائیں۔

جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ یہ کوئی طریقہ کار نہیں ہے کوئی جونیئر وکیل تک یہاں موجود نہیں ہے۔

بعدازاں عدالت نے آج کا حکم نامہ جاری کردیا جس میں کہا گیا کہ ایڈووکیٹ آن ریکارڈ انیس محمد شہزاد کے ذریعے ایڈووکیٹ حامد خان نے التوا کی درخواست دی جس میں فیملی مصروفیت کا ذکر کیا گیا، درخواست میں صرف بتایا گیا کہ فیملی مصروفیت ہے، کیا مصروفیت ہے وہ نہیں بتائی گئی اور نہ ہی ایڈووکیٹ آن ریکارڈ خود پیش ہوئے۔

اس کیس میں حامد خان کے علاوہ نیاز اللہ نیازی، اجمل طور، بیرسٹر گوہر بھی وکیل ہیں، اگر حامد خان دستیاب نہیں تھے تو کوئی اور وکیل پیش ہوسکتا تھا۔

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے تحت اب قانون نے نظرثانی میں وکیل تبدیلی کا حق بھی دے رکھا ہے، کیس میں آئندہ مزید التوا نہیں دیں گے، انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے سماعت ملتوی کی جاتی ہے اور اب کیس کی آئندہ سماعت 21 اکتوبر کو ہوگی۔

بعدازاں عدالت نے حکم نامے کی نقل وکلاء کو فراہم کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے سماعت 21 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »