//

اربوں کا فراڈ؛ معروف بلڈر، اہلیہ اور ایس بی سی اے کے افسران گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اربوں روپوں کے مبینہ فراڈ اور عوام سے بڑے پیمانے پر دھوکا دہی کے معاملے میں سندھ اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ،حیدرآباد نے معروف بلڈر امراللہ برکت اور ان کی اہلیہ شائستہ برکت کو گرفتار کر لیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی افضل شیخ، اسسٹنٹ ڈائریکٹر سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی جمیل چانڈیو بھی گرفتار ہونے والوں میں شامل ہیں۔ گرفتار ملزمان اور ان کے مفرور ساتھیوں کے خلاف اینٹی کرپشن کے اعلیٰ سطحی فورم اینٹی کرپشن – ون کی منظوری کے بعد کیس درج کیا گیا ہے ۔

ایف آئی آر کے متن کے مطابق ہیرو ٹاور کے بلڈر امر اللہ برکت نے سرکاری افسران سے مل کر سائٹ کی انڈسٹریل زمین کو غیر قانونی طور پر کمرشل زمین میں تبدیل کیا ۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے غیر مجاز طریقے سے بنیادی اور نظر ثانی شدہ عمارتی پلان منظور کیے۔

ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن حیدر آباد عمران ڈاوچ کے مطابق بلڈر امراللہ برکت نے سرکاری افسران سے ملی بھگت کرکے عوام سے اربوں روپوں کا فراڈ کیا ہے۔ کیس کی تفتیش کے ساتھ گرفتار ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »