//

جناح ہاؤس حملہ، لاہور ہائیکورٹ کے جج کی گلوکار عمر ملک کا کیس سننے سے معذرت

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ نے جناح ہاؤس حملے میں گرفتار گلوکار عمر ملک کی درخواست پر سماعت سے معذرت کر لی۔

گلوکار عمر ملک کی بازیابی کے لیے دائر درخواست پر سماعت لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیا باجوہ کی عدالت میں ہوئی جس دوران عمر ملک کی جانب سے ایڈووکیٹ خدیجہ صدیقی عدالت میں پیش ہوئیں۔

گلوکار عمر ملک کو عدالت میں پیش کیا گیا، جس پر جسٹس علی ضیا نے پوچھا ملزم کو کس جرم میں گرفتار کیا ہے؟

تفتیشی افسر نے بتایا کہ ملزم کو 9 مئی جناح ہاؤس حملہ میں گرفتار کیا گیا، جس پر جسٹس علی ضیا باجوہ نے کیس کی سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ کیس دوسرے بینچ میں بھیجنے کیلئے فائل چیف جسٹس کو بھجوا رہا ہوں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »