//

نئے ہسپتالوں کے لیے مشینری اور اسکولوں میں مسنگ سہولیات کی فراہمی کے منصوبے مالی سال 2024-2025 میں شامل ہیں: چیف سیکرٹری بلوچستان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت محکمہ صحت اور ایجوکیشن کے ترقیاتی منصوبوں کے سلسلے میں اہم اجلاس ہوا، جس میں ترقیاتی اسکیموں میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

اجلاس میں ایڈیشنل چیف سیکریٹری داخلہ شہاب علی شاہ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات حافظ عبد الباسط،سیکرٹری تعلیم صالح محمد ناصر، سیکرٹری صحت صالح محمد بلوچ و دیگر نے شرکت کی۔

چیف سیکرٹری نے کہا کہ صوبائی حکومت نے مالی سال 2024-2025 میں انتہائی اہم منصوبے شامل کئے ہیں ، جس میں نئے ہسپتالوں کے لیے مشینری اور اسکولوں میں مسنگ سہولیات کی فراہمی کے منصوبے شامل ہیں اوراس حوالے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان کے مشن اور ویژن کے مطابق محکمہ صحت کے لئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں، صوبائی حکومت تمام ہسپتالوں میں جدید مشینری اور ادویات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے عملی اقدامات کر رہی ہے تاکہ بلوچستان کے عوام کو صحت کی بہترین سہولیات میسر ہوں۔

چیف سیکرٹری نے ہدایت کی کہ سہولیات کی فراہمی کو پہلی ترجیح دی جائے اور صوبے کے تمام اسکولوں میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی اور واش رومز کی دستیابی یقینی بنائی جائے۔ صحت اور تعلیم ہماری حکومت کے ترجیحی شعبے ہیں اور ان دونوں شعبوں کو فنڈز کی فراہمی میں ترجیح دی جائے گی۔

چیف سیکرٹری نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں پر پیشرفت کے لئے ہدف مقرر کر کے ان پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ، عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کی تکمیل میں غیر ضروری تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کی جائیگی،جلد از جلد ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »