//

ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ملک میں خام تیل کی پیداوار میں ہفتہ وار بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔

پی پی آئی ایس اور انڈسٹری کے اعدادوشمار کے مطابق 30 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 63898 بیرل ریکارڈکی گئی ہے جو پیوستہ ہفتے کے مقابلہ میں ایک فیصد زیادہ ہے۔ پیوستہ ہفتے میں ملک میں خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 63376 بیرل ریکارڈ کی گئی تھی۔

اسی طرح 30 ستمبر کوختم ہونے والے ہفتے میں ملک میں گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 3039 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے میں 3029 ایم ایم سی ایف ڈی تھی۔

اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی خام تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 30464 بیرل، پی پی ایل 10275 بیرل، ماڑی گیس 1057 اور پی او ایل کی تیل کی اوسط یومیہ پیداوار 4189 بیرل ریکارڈ کی گئی ۔

اسی طرح گزشتہ ہفتے کے دوران او جی ڈی سی ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 665، پی پی ایل 571، ماڑی گیس 915 اور پی او ایل کی گیس کی اوسط یومیہ پیداوار 62 ایم ایم سی ایف ڈی ریکارڈکی گئی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »