//

جوہری عدم پھیلاؤ کانفرنس 2024 : عالمی سٹریٹجک مسائل پر گفتگو کی گئی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: دو روزہ انٹرنیشنل جوہری عدم پھیلاؤ کانفرنس 2024 کا انعقاد سٹریٹجک ویژن انسٹیٹیوٹ اسلام آباد میں کیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بین الاقوامی کانفرنس میں دنیا بھر سے سکالرز اور ماہرین نے شرکت کی، کانفرنس کا مقصد عالمی سٹریٹجک مسائل پر تعمیری بات چیت کو فروغ دینا اور پاکستان کی پالیسی اور نقطہ نظر کو شیئر کرنا تھا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا کانفرنس کے مہمان خصوصی تھے، کانفرنس میں پاکستان کے ممتاز پالیسی سازوں اور پریکٹیشنرز نے شرکت کی۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ زبیر محمود حیات، لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ خالد احمد قدوائی اور مشیر نیشنل کمانڈ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز ستار نے بھی کانفرنس سے خطاب کیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق کہ اعلیٰ سطح کانفرنس نے جوہری عدم پھیلاؤ کی کوششوں کیلئے پاکستان کےعزم کو تقویت بخشی، کانفرنس میں علاقائی و بین الاقوامی سلامتی کو برقرار رکھنے کیلئے سٹریٹجک ڈائیلاگ کی اہمیت پر زور دیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ انسٹیٹیوٹ آف ورلڈ اکانومی روس کی سائنس اکیڈمی اور سینٹر فار انرجی اینڈ سکیورٹی سٹیڈیز روس، چائنہ انسٹیٹیوٹ آف کنٹیمپریری انٹرنیشنل ریلیشنز کے سکالرز کے علاوہ کئی بین الاقوامی یونیورسٹیوں کے مختلف شعبوں کے ماہرین بھی کانفرنس میں شریک ہوئے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »