//

جماعت اسلامی کے صوبائی امراء کا اعلان

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جماعت اسلامی کے صوبائی امراء کا اعلان کر دیا گیا۔ جماعت اسلامی کے صوبائی امراء کا استصواب مکمل ہو گیا ہے۔

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن نے ارکان جماعت کی آراء اور مشاورت کی روشنی میں تقرر کیا ہے۔ جماعت اسلامی کے دستور کے مطابق صوبائی امراء کی مدت تین سال ہو گی ۔ صوبائی امراء کی یکم نومبر 2024 سے 31 اکتوبر 2027 تک تقریری کی گئی ہے ۔ محمد جاوید قصوری کو جماعت اسلامی وسطی پنجاب کا امیر مقرر کیا گیا ہے ۔ راؤ محمد ظفر کو جماعت اسلامی جنوبی پنجاب کا امیر مقرر کیا گیا ہے ۔

ڈاکٹر طارق سلیم کو جماعت اسلامی شمالی پنجاب کا امیر مقرر کیا گیا ہے ۔ مولانا ہدایت الرحمن بلوچ کو صوبہ بلوچستان کا امیر مقرر کیا گیا ہے۔پروفیسر محمد ابراہیم کو صوبہ خیبر پختونخواہ کا امیر مقرر کیا گیا ہے ۔کاشف سعید شیخ صوبہ سندھ کا امیر مقرر کیا گیا ہے۔ جماعت اسلامی کے اراکین دستور جماعت کے مطابق ہر سطح کی قیادت کا انتخاب کرتے ہیں۔ انتخابات میں 46 ہزار سے زاہد اراکین جماعت اسلامی نے اپنی رائے کا حق استعمال کیا۔ جن میں کم وبیش سات ہزار خواتین ارکان جماعت اسلامی کو اپنے ووٹ کا حق حاصل تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »