//

بلوچستان کی پسماندگی دور کرنے میں ترقی یافتہ ممالک کا تعاون ناگزیر ہے، جعفر مندوخیل

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: گورنر بلوچستان شیخ جعفرخان مندوخیل نے کہا ہے کہ بلوچستان میں پسماندگی دور کرنے اور عوام کو تمام بنیادی سہولیات کی فراہمی میں ترقی یافتہ ممالک کا تعاون بارآور ثابت ہو سکتا ہے۔

گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے جرمنی کے اعزازی قونصل جنرل میر مراد بلوچ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ان ممالک کے مختلف شعبوں میں فراہم کی جانے والی سہولیات کو ہم قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں اور توقع رکھتے ہیں کہ ترقی یافتہ ممالک خاص طور پر جرمنی صحت، تعلیم اور ٹیکنالوجی وغیرہ میں اپنے جاری تعاون کو مزید وسعت دیگا۔

ملاقات میں امن و امان کی صورت حال اور اس کے باشندوں کیلئے تعلیم، صحت کی دیکھ بھال، نوجوانوں کا استعداد کار بڑھانے اور صاف پانی تک فراہمی کے مسائل زیر بحث آئے، انہوں نے تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور صاف پانی کی فراہمی میں جرمنی کی کوششوں کی تعریف کی۔

خاص طور پر دیہی علاقوں میں اور سرکاری اداروں میں استعداد کار بڑھانے اور نوجوانوں میں جدید ہنر مندی کو فروغ دینے کی ان کی صلاحیتوں کو تسلیم کیا۔جعفرخان مندوخیل نے کہا کہ خطے میں رونما ہونے والی تبدیلیوں کے پیش نظر ٹیکنالوجی کے شعبے میں خصوصی تعاون فراہم کرنا چاہئے اور اس حوالے سے جرمنی کی جانب سے صوبے کے نوجوانوں کو سکالرشپ بھی دیئے جاسکتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »