//

پاکستان اور عراق کی آئل کمپنیز میں ڈھائی سال سے جاری تنازعہ پر تصفیہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان اور عراق کی آئل کمپنیز میں ڈھائی سال سے جاری تنازعہ پر تصفیہ ہوگیا۔

عراق کی سرکاری آئل کمپنی اور پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ ایشیا کے مابین معاہدہ طے پاگیا ہے جس کے تحت عراقی مڈلینڈ آئل کمپنی پی پی ایل کو تھرڈ پارٹی کے ذریعے 60 لاکھ ڈالر ادا کرے گی۔

پی پی ایل ایشیا کا بغداد کے بلاک 8 میں تیل کی دریافت کا کانٹریکٹ ختم ہوگیا۔

بغداد میں تیل کی دریافت پیداوار اور ترقی کیلئے پی پی ایل ایشیا کی لیز مئی 2022 میں ختم ہوئی تھی۔

پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق دونوں اداروں کے اعلی حکام نے باہمی مذاکرات سے مالی معاملہ حل کر لیا ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »