وش ویب: آرٹس کونسل آف پاکستان میں جنگ اور جیو کے اشتراک سے ورلڈکلچرفیسٹیول جاری ہے۔
38 روزہ ورلڈ کلچر فیسٹیول کی رونقیں ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہیں جسے دیکھنے بڑی تعداد میں شرکا شرکت کرتے ہیں۔
آج ورلڈکلچر فیسٹیول میں رات 8 بجے تھیٹرپلے سرکل مررٹرانسفارمیشن پیش کیاجائے گا۔
آرٹس کونسل میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول 2 نومبر تک جاری رہے گا۔