بلوچستان ہائی کورٹ میں پی بی 44 کیس کی سماعت، سماعت میں بلوچستان سے فارم 47 کا ایک اور ایم پی اے کو فارغ کیا گیا جس سے رکن اسمبلی میر عبید گورگیج رکن اسمبلی نہیں رہے۔
الیکشن ٹربیونل کے معزز جج جسٹس عبداللہ بلوچ نے پی بی 44 پر محفوظ فیصلہ سنا یا پی بی 44 سے عبید گورگیج کو ڈی نوٹی فائی کردیا گیا اور 16 پولنگ اسٹیشنز پر ری پولنگ کا آرڈر جاری کردیا گیا ،
واضح رہے پی بی 44 کیس عبید گورگیج پر حاجی میر عطاء محمد بنگلزئی نے کیا تھا