وش ویب:کوئٹہ کے علاقے چشمہ اچوزئی دھرنا کمیٹی اور حکومتی کمیٹی میں مذاکرات کامیاب ہو گئے.
زخمیوں کو طبی امداد دی جائے گی اور جان بحق افراد کو معاوضہ ادا کیا جائے گا اور فریقین کا کیس ختم کرنا کا اعلان کیا گیا. کوئٹہ میں زمین تنازعات کے حل کیلئے سرکاری اور قبائلی کمیٹی بنائی گئی ہیں . مذاکرات کے کامیابی میں ایم پی اے اصغر ترین اور قاسم خلجی کا کردار اہم ہے . فریقین اول میں حاجی قاسم خان خلجی،صمت اللہ ولد حاجی چارگل خلجی،سعداللہ توخئی جبکہ فریقی دوئم میں صوبائی وزیر بخت کاکڑ۔نسیم الرحمن کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت کا معاہدہ طے پایا گیا.اعلامیے کے مطابق تنازعات کے حل کیلئے دوسری کمیٹی سرکاری اور قبائلی مشورے سے بنائی جائے گی.