//

کراچی دھماکے کے سہولتکاروں کی شہر میں موجودگی کا انکشاف، کارروائیوں میں 5 گرفتار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کراچی میں ائیرپورٹ دھماکے کے سہولت کاروں کی شہر میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد شہر کے چار مختلف علاقوں میں حساس اداروں نے چھاپے مارے ہیں۔

اتوار کو رات گئے کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں دو غیر ملکیوں سمیت 3 افراد ہلاک اور 17 افراد زخمی ہوگئے، جنہیں شہر کے مختلف ہپستالوں میں منتقل کردیا گیا جبکہ دھماکے سے متعدد گاڑیاں بھی جل کر تباہ ہوگئیں۔دہشت گرد حملے میں ہلاک ہونے والے دو غیرملکی شہریوں کی شناخت بطور چینی شہری ہوئی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیا النجار نے ’آج نیوز‘ سے گفتگو میں تصدیق کی کہ یہ ایک دہشت گرد حملہ تھا جس میں غیر ملکیوں کو گاڑی کو نشانہ بنایا گیا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق دہشت گردوں نے چینی وفد پر حملہ کیا، دھماکے میں گاڑی کا استعمال کیا گیا، دھماکا جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روانگی کے سگنل پر ہوا۔ابتدائی رپورٹ کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں 12 گاڑیوں کو نقصان پہنچا اور 3 مکمل تباہ ہوئیں، دھماکے میں 70 سے 80 کلو گرام بارودی مواد استعمال کیا گیا۔تحقیقات کے دوران حملہ کرنے والے دہشتگرد کے حوالے سے اہم انکشافات سامنے آئے اور کالعدم بی ایل نے حملے کی ذمہ داری قبول کی۔اور اب سہولت کاروں کی کراچی میں ہی موجودگی کی اطلاع پر مارے گئے چھاپوں کے نتیجے 5 مبینہ سہولت کار گرفتارکئے گئے ہیں۔

حساس اداروں کی جانب سے کارروائیاں صدر، عیسٰی نگری، ڈالمیا اور ملیر کے علاقوں میں کی گئیں، گرفتار افراد کو نامعلوم مقام پر منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »