//

نیویارک کی ریاستی اسمبلی کاانتخاب، پاکستانی امیدوار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: امریکا میں اگلے ماہ صدارتی انتخابات کے ساتھ ساتھ کانگریس اور ریاستی اسمبلیوں کے انتخابات بھی ہوں گے جن میں پاکستانی امریکنز بھی اس بار غیرمعمولی تعداد میں حصہ لے رہے ہیں۔

عامر سلطان نیویارک کے ڈسٹرکٹ 10 سے ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑرہے ہیں، ان کا مقابلہ ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والے اسٹیو اسٹرن سے ہے جو 16 برس سے اس حلقے کی ریاستی اسمبلی میں نمائندگی کررہے ہیں۔

عامر سلطان سنہ 2022 میں بھی اس حلقے سے ری پبلکن پارٹی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑچکے ہیں جس میں اسٹیو اسٹرن کو 26 ہزار 6 سو 46 ووٹ ملے تھے اور عامر سلطان 22 ہزار 3 سو 52 ووٹ لینے میں کامیاب رہے تھے۔

5 نومبر کو ہونے والے انتخابات میں نیویارک کا یہ ڈسٹرکٹ اس بار بھی ڈیموکریٹ کا محفوظ حلقہ تصور کیا جارہا ہے تاہم ری پبلکن امیدوار عامر سلطان پرامید ہیں کہ انہیں کامیابی ملے گی۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ اس حلقے میں نہ تو ری پبلکن پارٹی کا پرائمری الیکشن ہوا نہ ہی ڈیموکریٹک پارٹی کا۔عامر سلطان کو پچھلی بار الیکشن ہارنے کے باوجود اس بار پرائمری الیکشن کے عمل سے گزرنا ہی نہیں پڑا یعنی اس حلقے میں ری پبلکن پارٹی کا کوئی بھی دوسرا لیڈر ان کے مقابلے میں اس حلقے کی نمائندگی کرنے میدان میں نہیں اترا۔

پبلک سروس کے حوالے سے دیکھا جائے تو عامر سلطان سفک کاؤنٹی میں ایشین امریکن ایڈوائزری بورڈ کے ایگزیکٹو ممبر ہیں جہاں وہ پاکستانی کمیونٹی کی نمائندگی کرتے ہیں۔وہ ہنٹنگٹن میں ایشین امریکن ٹاسک فورس کے ایگزیکٹو ڈائریکٹربھی ہیں جبکہ اربن لیگ آف لانگ آئی لینڈ کے نائب صدر رہ چکے ہیں۔

جیو نیوز کو دیے گئے انٹرویو میں عامر سلطان نے بتایا کہ ان کے ڈسٹرکٹ 10 میں تقریباً ایک لاکھ ووٹر ہیں جن میں سے جنوب ایشیائی ووٹرز کی تعداد تقریبا 10 فیصد ہے۔ اگر وہ کسی طرح اس آبادی کے ووٹ اپنی طرف کرنے میں کامیاب ہوگئے تو جیت آسان ہوجائے گی کیونکہ یہ ووٹر فیصلہ کن کردار ادا کرنے کی پوزیشن میں ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »