//

فیس بک میں متعدد نئی تبدیلیاں کر دی گئیں

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: دنیا کے مقبول ترین سوشل میڈیا نیٹ ورک فیس بک میں گزشتہ دنوں متعدد اپ ڈیٹس کرنے کا اعلان کیا گیا تھا جن کا بنیادی مقصد صارفین کو زیادہ سے زیادہ ایسا مواد دکھانا ہے جو ان کے دوستوں یا گھر والوں کا نہ ہو۔

میٹا کی جانب سے فیس بک ایپ میں لوکل نامی ٹیب کا اضافہ کیا جا رہا ہے جس میں صارف کی لوکیشن کو مدنظر رکھ کر مواد دکھایا جائے گا۔

لوکل ٹیب کے لیے فیس بک کے دیگر حصوں جیسے مارکیٹ پلیس، لوکل گروپس اور ایونٹس سے مواد اکٹھا کیا جائے گا۔

لوکل ٹیب کی آزمائش ابھی امریکا کے مختلف شہروں میں کی جا رہی ہے۔

اسی طرح ایکسپلور نامی ٹیب کی آزمائش بھی شروع کی گئی ہے۔

یہ انسٹاگرام ایکسپلور جیسا فیچر ہے یعنی ایک ایسا پیج جس میں دکھائی جانے والی فوٹوز، ویڈیوز اور دیگر مواد کو صارف کی دلچسپیوں کو مدنظر رکھ کر دکھایا جائے گا۔

ایک اور ٹیب کی آزمائش بھی فیس بک میں کی جا رہی ہے جو بنیادی طور پر ٹک ٹاک کے مقابلے کے لیے متعارف کرائی جا رہی ہے۔

یہ ٹک ٹاک کی فار یو پیج سے ملتی جلتی ٹیب ہوگی جو بنیادی طور پر فل اسکرین ویڈیو ٹیب ہوگی جہاں مختصر، طویل اور لائیو ویڈیوز کو ایک جگہ اکٹھا کر دیا جائے گا۔

فیس بک کے مطابق جوان افراد اپنا 60 فیصد وقت ویڈیوز کو دیکھتے ہوئے گزارتے ہیں اور اسی کو دیکھتے ہوئے نئی فیڈ کے الگورتھم کو ٹربو چارج کیا جائے گا۔

فیس بک میسنجر میں بھی میسنجر کمیونٹیز نامی فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔

ان کمیونٹیز میں مختلف موضوعات کے متعدد چیٹ رومز تیار کیے جاسکیں گے اور فیس بک گروپ تشکیل دینے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »