//

ضلعی انتظامیہ نے کوئٹہ میں واٹر ٹینکر چلانے والے کم عمر ڈرائیوروں پر سخت پابندی عائد

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: ضلعی انتظامیہ نے کوئٹہ میں واٹر ٹینکر چلانے والے کم عمر ڈرائیوروں پر سخت پابندی عائد کردی ۔اس حوالے سے ایڈیشنل دپٹی کمشنر(جنرل) کوئٹہ محمد انور کاکڑ کی زیر صدارت کوئٹہ میں واٹر ٹینکر یونین کے ساتھ ایک اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں کم عمر ڈرائیور جوکہ واٹر ٹینکر چلاتے ان پر پورے کوئٹہ میں سخت پابندی عائد کردی گئی۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے محمد انور کاکڑ نے کہا کہ ہائے روز کوئٹہ میں واٹر ٹینکر کے ایکسیڈنٹ ہوتے ہیں جوکہ پورے کوئٹہ کے لیے تشویشناک ہے۔بعض افراد نے یونین سے این او سی حاصل کرکے بچوں کو ٹینکر چلانے کے لیے دیتے ہیں جوکہ انتہائی غیر قانونی اور غیرانسانی عمل ہے۔

اس دوران تمام اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ کم عمر ٹریکٹر ڈرائیوروں کے خلاف کارروائی کرکے ٹینکر بند اور مالک کو گرفتار کریں اور جس واٹر سپلائی سے پانی لے جاتے ہیں اسے بھی سیل کریں۔ اس خلاف ورزی پر یونین کے نمائندوں کے خلاف بھی قانونی کاروائی کی جائےتا کہ کوئٹہ میں شہریوں کو مزید حادثات سے بچایا جاسکے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کا آئینی ترمیم پر 100 فیصد اتفاق ہوچکا، بلاول

وش ویب: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی…

یحیی سنوار اسرائیلی فوج سے جھڑپ کے دوران ٹینک گولہ باری میں شہید ہوئے

وش ویب: حماس کے سربراہ یحییٰ السنور کے بارے میں یہ بات سامنے آئی ہے…

مولانا کے ساتھ اتفاق رائے نہ ہوا تو بھی نمبرز پورے ہیں، خواجہ آصف

وش ویب: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا کے ساتھ اتفاق رائے…

ڈیرہ اسماعیل خان؛ دریائے سندھ میں 3 افراد ڈوب گئے

وش ویب: ڈیرہ اسماعیل خان کے شہر رمک کے قریب دریائے سندھ میں 3 افراد…

Translate »