//

شیخوپورہ: موٹروے پر ٹریفک حادثے میں 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: شیخوپورہ میں ٹریفک کا خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس میں پانچ افراد لقمہ اجل بن گئے۔

تفصیلات کے مطابق فیروز والا کے قریب موٹروے کوٹ عبد المالک انٹرچینج کے قریب بس اور وین میں تصادم ہوگیا۔ حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ریسکیو حکام کے مطابق اس اندوہناک حادثے میں5افراد جاں بحق اور 10زخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔اطلاع ملنے پر فیروز والا پولیس اور ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، امدادی ٹیموں نے جاں بحق افراد اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا، زخمیوں میں متعدد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ تیز رفتاری کے باعث بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی اور حادثہ پیش آیا، بد قسمت وین مسافر کوہاٹ سے لاہور جارہے تھے۔ فیروز والا پولیس کے مطابق حادثہ اس قدر شدید تھا کہ پانچوں افراد موقع پر دم توڑ گئے، واقعہ کی مزید تحقیقات شروع کردی گئی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »