//

حکومتی قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 362 ارب پر پہنچ گئے

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وفاقی حکومت کے قرضوں کے سارے ریکارڈ ٹوٹ گئے، مرکزی حکومت کے قرضے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 70 ہزار 362 ارب روپے پر پہنچ گئے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اگست 2024ء تک کی مدت کا وفاقی حکومت کے قرضوں کا ڈیٹا جاری کردیا جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں وفاقی حکومت کا قرض 1448 ارب روپے بڑھا، اگست کے ایک مہینے میں مرکزی حکومت کے قرضے میں 739 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔

دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ ستمبر 2023ء سے اگست 2024ء کے ایک سال میں وفاقی حکومت کا قرضہ 6 ہزار 392 ارب تک روپے بڑھا، اگست 2024ء تک وفاقی حکومت کے قرضوں کا حجم 70 ہزار 362 ارب روپے رہا، اگست 2024ء تک مرکزی حکومت کا مقامی قرضہ 48 ہزار339 ارب روپے تھا، وفاقی حکومت کا بیرونی قرضہ اگست 2024ء تک22 ہزار23 ارب روپے تھا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

سانحہ کارساز کو 17 برس بیت گئے

وش ویب: محترمہ بے نظیر بھٹو کی وطن واپسی پر کراچی میں ہونے والے کارساز…

Translate »