//

حالیہ پی ایس ڈی پی کے تحت منظورِ شدہ 413 اسکیموں پر ٹینڈر کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے؛ عبدالرؤف بلوچ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: کوئٹہ میں صوبائی سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی عبدالرؤف بلوچ کی زیر صدرات ترقیاتی منصوبوں اور جاری پی ایس ڈی پی کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔

اجلاس میں سیکرٹری بلدیات عبدالرؤف بلوچ کا کہنا تھا کہ حالیہ پی ایس ڈی پی کے تحت منظورِ شدہ 413 اسکیموں پر ٹینڈر کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے جو کہ خوش آئند ہے، شہریوں کی تفریح کیلئے ماحول دوست پارک کا قیام بھی ترقیاتی منصوبوں میں شامل ہے، بلوچستان کے بہتر مستقبل کیلئے بڑھتی ہوئی آبادی کے تناسب سے اقدامات کئے جا رہے ہیں اور محدود وسائل میں رہتے ہوئے عوام کیلئے بہتر سہولیات کی فراہمی پر منصوبہ بندی بھی کر رہے ہیں۔

سیکرٹری بلدیات عبدالرؤف بلوچ نے وزیر اعلٰی بلوچستان کی ہدایات کے مطابق محکمہ بلدیات میں سروسز کی بہتر فراہمی، ترقیاتی منصوبوں اور تمام اسکیموں کی بر وقت تکمیل کیلئے محکمہ بلدیات کے تمام آفیسران کو احکامات بھی جاری کیے، انکا کہنا تھا کہ صوبے میں ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل سے مثبت تبدیلی نظرآئے گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »