//

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے چین کی جانب سے شیل گیس کے ذخائر کی تلاش

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: پاکستان میں پیٹرولیم کے نئے ذخائر دریافت کرنے کے لیے ایس آئی ایف سی حکومت کو مکمل معاونت فراہم کر رہی ہے

اسی سلسلےمیں پاکستان کی آئل اینڈگیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) اور چائنا سینٹرل ڈپازٹری اینڈ کلیئرنگ کمپنی (سی سی ڈی سی) نے پاکستان کی شیل اور ٹائٹ گیس کی صلاحیت کو فروغ دینے کے لیے ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے ہیں

او جی ڈی سی ایل ملک میں توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کی خاطر شیل گیس کے ذخائر سے فائدہ اٹھانے کے لیے پہلے ہی 30 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کر چکی ہے

چین کےساتھ اس نئی شراکت داری کا مقصد ملک کی توانائی کی بڑھتی ہوئی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کے مقامی توانائی کے وسائل کو بروئے کار لانا ہے

اس یادداشت کے تحت سی سی ڈی سی اپنی ڈرلنگ اور اپ اسٹریم آئل فیلڈ سروسز کے ذریعے ایکسپلوریشن اور پروڈکشن میں او جی ڈی سی ایل کو معاونت فراہم کرے گی ۔

یہ یادداشت پاکستان کے غیر استعمال شدہ توانائی کے وسائل کو تلاش کرنے اور ملک کو توانائی میں خود کفیل بنانےکے لیے ایک اہم قدم کی نشاندہی کرتی ہے۔

یہ یادداشت مستقبل میں پاکستان کے لیے درآمدات پر انحصار کم کرنےکے لیے موثر ثابت ہو گی جس سے ملک کے قدرتی وسائل پر انحصار بڑھے گا

ملک کو درپیش معاشی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے چین کی کمپنیوں کا تعاون نہ صرف ماحول دوست ہے بلکہ مضبوط اور مستحکم معیشت کی ضمانت ہے

بلا شبہ ملکی معیشت کے استحکام کا دارو مدار توانائی کے شعبے پر ہے، جس کے فروغ کے لیے ایس آئی ایف سی کی خدمات قابل قدر ہیں۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »