//

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم کا سلامتی کونسل میں اصلاحات پر زور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں اصلاحات پر زوردیا ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ اقوام متحدہ کا نظام چارٹر کے اصولوں پر عمل سے مضبوط ہو سکتا ہے، لائیک مائنڈڈ گروپ کا موقف ہے یو این نظام کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے، گروپ نے یو این چارٹر کی خلاف ورزی کو امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرہ قرار دیا ہے۔منیر اکرم نے کہا کہ پچھلے معاہدوں میں تبدیلی قابل قبول نہیں ہے، ایل ایم جی نے بین الاقوامی مالیاتی نظام میں اصلاحات پر زور دیا، انہوں نے کہا کہ گروپ کا مؤقف ہے 2023ء ایجنڈے پر مذاکراتی عملی تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

حکومت پاکستان کا سردیوں کی آمد پر غزہ کیلئے امداد بھجوانے کا فیصلہ

وش ویب: حکومت نے سردیوں کی آمد پر غزہ کے لیے امداد بھجوانے کا فیصلہ…

حکومت پاکستان کا ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی سزا معافی کیلیے امریکی صدر کو خط

وش ویب: ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی امریکی جیل سے رہائی اور وطن واپسی کے کیس…

کروڑوں پاکستانیوں کے موبائل ڈیٹا کی نگرانی ہورہی ہے، اسرائیلی مصنف

وش ویب: اسرائیلی مصنف نے دعویٰ کیا ہے کہ 5.5 کروڑ پاکستانیوں کا موبائل ڈیٹا…

کراچی کا موسم بدستور گرم، ہفتے کو پارہ 40ڈگری تک جانیکا امکان

وش ویب: کراچی: شہر قائد میں موسم بدستور گرم ہے جس کے سبب ہفتے کو…

Translate »