//

اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ، ترکیہ کی کمپنی کی بولی منظور

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے لیے اہم پیش رفت ہوئی ہے جس میں ترکیہ کی کمپنی کی دستاویز اور بولی کو تکنیکی طور پر منظورکرلیا گیا ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ میں حکومت کو بڑی کامیابی ملی ہے جس میں ترکیہ کی کمپنی کی دستاویز اور بولی تکنیکی طور پر منظورکرلی گئی جب کہ ائیرپورٹ آؤٹ سورسنگ کے لیے بڈ بھی پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی ہیڈکوارٹرزکراچی میں جمع کرا دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق اسلام آباد ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ کی کمپنی کی دستاویز کی جانچ پڑتال شروع کردی گئی ہے، آوٹ سورسنگ کے لیے ترکیہ کمپنی کی پیشکش کو پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی بورڈ آف ڈائریکٹرز اجلاس میں آج پیش کیا جائے گا اور بورڈ کی منظوری ملنے پرترکیہ کی کمپنی کو اسلام آباد ائیرپورٹ آؤٹ سورسنگ پر حوالے کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ائیرپورٹ کی آؤٹ سورسنگ کے ٹینڈر کے عمل کی وفاقی کابینہ سے منظوری بھی لی جائے گی اور اس متعلق سیکرٹری ایوی ایشن احسن منگی وزیراعظم کو آج آگاہ کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ دو کمپنیوں کے نمائندوں کے تاخیر سے آنے پر انہیں تکنیکی آؤٹ کردیا گیا جس کے بعد ترکیہ کی کمپنی نے اسلام آباد ائیرپورٹ کے لیے سب سے زیادہ بولی دی، ٹینڈر کی منظوری کا عمل سیکریٹری ایوی ایشن کی نگرانی میں جاری رہا۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ حکومت اسلام آباد ائیرپورٹ کے بعد کراچی اور لاہور ائیرپورٹس کو بھی آؤٹ سورس کرنے ارادہ رکھتی ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »