//

ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئر پورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: قوم پرست رہنما ماہ رنگ بلوچ کو کراچی ایئرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ذرائع کے مطابق ماہ رنگ بلوچ غیرملکی ایئرلائن سے امریکہ جانے کی خواہشمند تھیں۔

ذرائع کے مطابق ماہ رنگ کا نام امیگریشن کی اسٹاپ لسٹ میں ہونے کے باعث روانگی سے روکا گیا۔بعدازاں سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر انہوں نے ایئرپورٹ پر روکے جانے سے متعلق تفصیلی ٹوئٹ کی۔ انہوں نے کہا کہ امریکا میں ٹائم میگزین گالہ میں شرکت کے لیے امریکا جانا طے شدہ پروگرام کا حصہ تھا، ٹائم میگزین کی 100 بااثر ابھرتی شخصیات کی فہرست میں مجھ سے دیگر نامور لیڈرز کا نامزد کیا گیا تھا۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے بغیر کسی قانونی جواز کے ایئرپورٹ پر روک لیا گیا اور کوئی معقول وجہ بھی نہیں بتائی گئی جو میرے بنیادی اور آزادنہ سفر کے حقوق کے خلاف وزری ہے۔

ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ ریاست بلوچ آواز پر کس قدر خوف اور عدم تحفظ کا شکار ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے سفر کو روکنے کا کوئی جائز مقصد نہیں تھا سوائے بلوچوں کی آواز کو بین الاقوامی سطح پر سننے سے روکنے، بلوچستان کے حالات کے بارے میں معلومات کے بہاؤ کو کنٹرول کرنے اور بلوچستان میں کئی دہائیوں سے جاری انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو چھپانے کے۔انہوں نے کہا کہ مجھے سفر کرنے کے حق سے محروم کرنے کا مقصد پاکستانی حکومت مجھے میری آزادی اظہار اور نقل و حرکت کے حقوق کے استعمال سے روکنا چاہتی ہے۔

ماہ رنگ بلوچ نے کہا کہ یہ من مانی سفری پابندی بلوچ انسانی حقوق کے محافظوں اور سرگرمیوں کے خلاف بڑھتے ہوئے کریک ڈاؤن کا حصہ ہے۔ میں نقل و حرکت کے اپنے حقوق پر اس غیر منصفانہ پابندی کے خلاف لڑوں گی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »