//

سعودیہ نے سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کیلئے ہزار ہاؤسنگ یونٹس کا وعدہ کیا ہے، اسحاق ڈار

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف پروگرام میں سعودی حکومت کی مسلسل مدد اور برادرانہ تعلقات پر شکر گزار ہیں، پاکستان اور سعودی عرب کےدرمیان ایک منفرد رشتہ ہے جس کا کوئی متوازی نہیں ہے۔

اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک مشکل گھڑی میں ہمیشہ ایک دوسرے کےساتھ کھڑے ہوئے، کنگ سلمان ریلیف سینٹرمنصوبےپاکستان کےعوام کیلئےاہمیت کےحامل ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کوموسمیاتی تبدیلیوں کےباعث مشکلات کا سامنا ہے، سعودی عرب نےسیلاب سےمتاثرہ خاندانوں کیلئے1000ہاؤسنگ یونٹس کاوعدہ کیا ہے۔اسحاق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب کےتعاون سے پاکستان بھرمیں300فیڈراسکول بنائےجائیں گے، 2022کے بعد سعودی عرب نےہماری بھرپور مدد کی۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »