وش ویب: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی۔
تفصیلسات کے مطابق صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں موسلادھار بارش شروع ہوگئی۔سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں۔ بارش کے بعد کوئٹہ میں موسم سرد ہوگیا۔ بارش نے پرائیویٹ کمپنی کی طرف سے شہرمیں صفائی کا پول کھول دیا۔ بارش کے بعد بعض علاقوں میں بجلی کی سپلائی منطقع ہوگئی۔