//

کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ ناقابل برداشت ہے؛ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس منعقدہ کیا گیا۔

اجلاس میں وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار، چیف سیکریٹری أصف حيدر شاه، انسپیکٹر جنرل پولیس غلام نبی میمن، ڈی جی رینجرز میجر جنرل اظهر وقاص، سیکریٹری داخلہ اقبال میمن، کمشنر کراچی حسن نقوی، ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو اور دیگر متعلقہ افسران شریک تھے۔

امن امان نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے وزیر اعلی سندھ کو ایئرپورٹ کے قریب دھماکے کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

وزیراعلیٰ سندھ نے صوبہ بھر بلخصوص شہر کراچی میں امن امان کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا کہ ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ ناقابل برداشت ہے، ایسے واقعات نہیں ہونے چاہئیں، پولیس اور دیگر امن امان نافذ کرنے والے ادارے انٹیلی جنس کا کام تیز کریں.

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ہدایت کی کہ تمام امن امان نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کمیٹی قائم کی جائے اور آپس میں کوآرڈیشن کو مزید مستحکم بنایا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »