//

پانچ آئی پی پیز کو ادائیگی کے معاملے میں بڑی پیشرفت کا انکشاف

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : حکومت اور آئی پی پی ایز کے درمیان بات چیت جاری ہے، ذرائع کے مطابق پاور پرچیز ایگریمنٹ کے تحت بننے والی 5 کمپینز لچک دیکھانے پر رضامند ہوگئی۔

ذرائع کے مطابق 5 آئی پی پیز کو نئی ادائیگیاں نہیں کی جائیں گی، صرف ان کمپینز کے بقایا جات سود کے بغیر ادا کیا جانے کا فارمولا زیرغور ہے، معاملات کو حتمی شکل دینے کے لیے 5 آئی پی پیز سے بات چیت جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ 17 آئی پی پیز کو اجازت دی جائےگی مسابقتی باہمی تجارت مارکیٹ کےتحت بجلی فروخت جاری رکھیں۔ذرائع کے مطابق حکومت پہلے ہی کمپینز کو معاملات جلد ازجلد نمٹانے کی پیشکش کرچکی ہے، جو آئی پی پیز رضامندی سے معاملات طے نہیں کریں گے ان کے لیے فارمولے پر کام جاری ہے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »