//

عالمی برادری فلسطین میں دیرپا امن کیلئے سازگار ماحول کو فروغ دے : یوسف رضا گیلانی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عالمی برادری فلسطین میں دیرپا امن کے لیے سازگار ماحول کو فروغ دینے کے لیے کام کرنے کی ضرورت پر غور کرے۔

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے غزہ کی پٹی، مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی افواج کی طرف سے وحشیانہ بمباری اور تسلط کا ایک سال مکمل ہونے پر شدید مذمت کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے پاکستانی عوام کی جانب سے اپنے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ غیر متزلزل یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی افواج نے پچھلے ایک سال سے ظلم اور بربریت کی انتہا کر دی ہے، عالمی برادری کو فلسطینیوں کی حالت زار پر توجہ دینے اور تنازعہ کے منصفانہ اور دیرپا حل کے لیے کام کرنے کی فوری ضرورت ہے۔چیئرمین سینیٹ نے کہاکہ اسرائیل کی طرف سے فلسطینی اراضی پر ناجائز قبضہ بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے، فلسطینی عوام کی جائز امنگوں کو تسلیم کیا جائے۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »