//

سیاسی مخالفین کو پاکستان کی معیشت میں بہتری ہضم نہیں ہو رہی: وزیراعظم

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ سیاسی مخالفین کو پاکستان کی معیشت میں بہتری ہضم نہیں ہو رہی۔

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی جس دوران ملک میں امن و امان اور بالخصوص اسلام آباد کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ معیشت کی ترقی اور مملکت خداداد کی خوشحالی ہماری اولین ترجیح ہے لیکن سیاسی مخالفین کو پاکستان کی معیشت میں بہتری ہضم نہیں ہورہی۔وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سیاسی مخالف پاکستان کی ترقی میں رخنہ ڈالنا چاہتے ہیں، پاکستان کی معیشت کے حوالے سے کسی کو عدم استحکام پیدا نہیں کرنے دیں گے۔انہوں نے مزید کہا کہ آنے والے دنوں میں پاکستان میں ہونے والی بین الاقوامی تقاریب معمول کے مطابق ہوں گی۔شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد پردھاوے کو ناکام بنانے کیلئے اسلام آباد پولیس نے شاندار کردار ادا کیا، پاک فوج ، پنجاب پولیس اوررینجرز کے دستوں نے بھی امن و امان کی صورتحال برقراررکھنے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ، ایف بی آر نے ڈیٹا حاصل کرلیا

وش ویب: بڑے نان فائلرز اور ٹیکس چوروں کیخلاف ایف بی آر نے کارروائی کا…

بجلی کے ٹیرف میں 4 روپے فی یونٹ کمی کی تجویز مسترد

وش ویب: حکومت نے 1.8 ہزار ارب روپے کا گردشی قرضہ کم کرنے کیلیے بجلی…

دفاعی نمائش: پاکستان اور چین میں دفاعی ساز و سامان کے معاہدے

وش ویب: دفاعی نمائش کے دوران پاکستان اور چین کے مابین دفاعی ساز و سامان…

امریکا میں ’بم طوفان‘ ، لاکھوں افراد بجلی سے محروم، دو افراد ہلاک

وش ویب: امریکہ کے شمال مغربی علاقے میں آنے والے شدید طوفان ’بم‘ سے پانچ…

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرہ، اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

وش ویب: تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ…

Translate »