//

جیکب آباد: جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب: جیکب آباد میں جماعت اسلامی کی جانب سے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے احتجاج، کارکنان نے فلسطین پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے اسرائیل مخالف نعرے بازی کی۔

جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ڈی سی چوک پر احتجاج کیا گیا جس میں خواتین اور بچوں نے شریک ہوکر پلے کارڈ اٹھائے اسرائيل اور امریکا مخالف نعرے بازی کی گئی، احتجاج میں شامل شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے مقررین کا کہنا تھا کہ فلسطین میں جاری اسرائیلی بربریت اور بمباری سے سینکڑوں نہتے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں فلسطین میں مسلسل جاری ظلم و جارحیت سے پوری دنیا کے امت مسلمہ افسردہ ہیں ان کا مزید کہنا تھا کہ امریکہ اسرائیل کے پشت پناہی کر رہا ہے جس کے باعث اسرائیل فسلطین، لبیان اور مسجد اقصیٰ پر قابض ہونا چاہتا ہے اسرائيلی حملوں سے خواتین اور بچوں کو بھی تشدد کا نشانہ بنایا جارہا ہے جو ناقابل برداشت عمل ہے مظاہرین کا کہنا تھا کہ اقوام متحدہ اسرائيلی جارحيت پر خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے اب امت مسلمہ کو قبلہ اول کی حفاظت کیلئے آگے بڑھنا ہوگا۔

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

مارشل لاء میں بھی وکلاء نے ہمشیہ عوام کے حقوق کیلئے آواز اٹھائی

وش ویب: بلوچستان ہائیکورٹ بار کونسل کے صدر افضل حریفال، علی احمد کرد ایڈوکیٹ، راحب…

حکومت بلوچستان نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے لئے بھیجنے کے منصوبے کا آغاز کردیا

وش ویب: حکومت بلوچستان، بذریعہ بی ٹیوٹا نے 30,000 نوجوانوں کو بیرونے ممالک جابز کے…

راولپنڈی: دفعہ 144 کی خلاف ورزی، احتجاج کرنے والے 112 طلباء پر مقدمہ درج

وش ویب: راولپنڈی پولیس نے دفعہ 144 کے باوجود احتجاج کرنے والے112 طلبہ کےخلاف مقدمہ…

توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر کو سماعت کیلئے مقرر

وش ویب: توشہ خانہ کیس ٹو میں بشریٰ بی بی کی درخواست ضمانت 22 اکتوبر…

اتحادیوں نے آئینی ترمیم کے معاملے پر وزیراعظم کو حمایت کی یقین دہانی کروادی

وش ویب: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کا مشاورتی اجلاس ہوا جس…

Translate »