//

کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ چشمہ چوزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق 9 زخمی

Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp

وش ویب : کوئٹہ ایئرپورٹ روڈ چشمہ چوزئی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد زخمی تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں زمین قبضہ مافیہ سے چھڑوانے کے دوران مسلح افراد نے فائرنگ سے 5 پولیس اہلکاروں سمیت 12 افراد کو زخمی کردیا، زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا

پولیس ذرائع کے مطابق مشتعل افراد نے بلیلی روڈ کو اجتجاجا بند کردیا، مظاہرین نے روڈ پر پتھراؤ بھی کیا اور سڑک کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردیا ، بلیلی کے بعد متاثرین نے ائیرپورٹ بھی بلاک کردیا، اور عالمو چوک پر میت رکھ کر احتجاج کیا، مظاہرین کا کہنا تھا پولیس اور انتظامیہ کی فائرنگ سے لوگ جاں بحق اور زخمی ہوئے، انہوں نے دعوہ کیا ہے کہ ہمارے پانچ افراد جاں بحق ہوئے ہیں، مظاہرین نے مطالبہ کہا ہے کہ کاروائی میں ملوث افسران و اہلکاروں کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی کی جائے

جبکہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ نت بتایا ہے کہ چشمہ اچوزئی میں عدالتی احکامات پر غیر قانونی طور پر مقیم افراد کیخلاف کارروائی کی گئی، غیر ملکی افغان مہاجرین غیر قانونی طور پر رہائش پذیر تھے، کارروائی کے دوران اسسٹنٹ کمشنر سمیت پوری ٹیم پر مسلح افراد نے فائرنگ کی، مسلح افراد نے مشینری کو بھی جلانے کی کوشش کی،

دوسری جانب سول اسپتال کویٹہ میں ٹراما سینٹر کے انچارج ڈاکٹر ارباب کامران نے میڈیا کے داخلے پر پابندی عائد کردی
اور میڈیا کو فائرنگ واقعہ کے زخمیوں کی کوریج سے روک دیا ، ڈاکٹر ارباب کامران کا کہنا تھا کہ سیکرٹری صحت نے ٹراما سینٹر میں میڈیا کو کوریج سے منع کیا ہے،

متعلقہ خبریں

اپنا تبصرہ لکھیں

کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال جاری، شہر میں پانی کی سپلائی معطل کردی گئی۔

وش ویب: کوئٹہ میں واسا ملازمین کی ہڑتال آج تیسرے روز بھی جاری ہے جس…

ایس آئی یو کے اور جامعہ بلوچستان کے مابین مفاہمتی یادداشت پر دستخط

وش ویب: کوئٹہ جامعہ بلوچستان اورایس آئی یوکے پاکستان کے مابین ایک مفاہمتی یادداشت کے…

کراچی: شاہ لطیف ٹاؤن پولیس کی بڑی کاروائی ،1کروڑ بھتہ طلب کرنے والا پکڑا گیا

وش ویب: ملیر میں شاہ لطیف پولیس نے بھتہ خوری اور اغواء کی دھمکیوں میں…

Translate »